Wednesday, May 8, 2024

خرگوش میاں کی بی مانو کی جان بچانے کی ویڈیووائرل ہو گئی

خرگوش میاں کی بی مانو کی جان بچانے کی ویڈیووائرل ہو گئی
October 2, 2018
لندن ( 92 نیوز ) بلی عموما خرگوش کا شکار کرتی نظرآتی ہے لیکن یہاں معاملہ کچھ مختلف ہے۔ تصویر میں نظر آنیوالا یہ خرگوش اپنی عادت کے مطابق زمین کی کھدائی نہیں کر رہا بلکہ  اس خرگوش کو کیبن میں پھنسی  بلی نظر آئی جس کے بعد اس نے اس ننھی بلی کو بچانے کی ٹھانی ۔ کافی دیر کھدائی کے بعد آخرکار خرگوش میاں اپنی کوشش میں کامیاب ہوگئے ،جس کے بعد دونوں کی دوستی بھی ہوگئی۔