Friday, March 29, 2024

خرم شیر زمان کا وزیراعلیٰ سندھ سے استعفے کا مطالبہ

خرم شیر زمان کا وزیراعلیٰ سندھ سے استعفے کا مطالبہ
December 1, 2019
کراچی (92 نیوز) پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے استعفے کا مطالبہ کردیا۔ پی ٹی آئی رہنما کہتے ہیں کہ دادو کا واقعہ نیا نہیں ایسے واقعات روز کی بنیاد پر ہو رہے ہیں، صوبائی حکومت لا اینڈ آرڈر میں مکمل ناکام ہو چکی ہے۔