Sunday, May 19, 2024

خرطوم: سوڈان میں تعینات روسی سفیر ہلاک، مردہ حالت میں پائے گئے

خرطوم: سوڈان میں تعینات روسی سفیر ہلاک، مردہ حالت میں پائے گئے
August 24, 2017

خرطوم (92 نیوز) سوڈان میں تعینات روسی سفیر مردہ حالت میں پائے گئے۔ سفیر کی لاش سوئمنگ پول سے ملی۔

سوڈانی وزارت خارجہ کے مطابق روسی سفیر کی لاش انکے گھر کے سوئمنگ پول سے ملی۔حکام کے مطابق سفیر کے گھر کے ملازمین نے انکی لاش پانی میں تیرتے دیکھ کر حکام کو اسکی اطلاع دی۔

سفیر کی ہلاکت کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔یہ ایک سال دنیا میں نویں روسی سفیر کی ہلاکت ہے۔