Sunday, September 8, 2024

خدا کرے میری ارض پاک پر اترے،وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو

خدا کرے میری ارض پاک پر اترے،وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو
August 14, 2017

لاہور(92نیوز)خداکرےمیری ارض پاک پر اترے، وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو ، یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہےبرسوں یہاں خزاں کوگزرنے کی بھی مجال نہ ہو۔

الحمدللہ !پاکستان ستر برس کا ہوگیا قوم آج نئے ولولے نئے عزم اورنئے جوش کے ساتھ آزادی کا جشن منارہی ہے۔ٹیم نائنٹی ٹو بھی پاکستان کی خوشیوں میں شریک تابناک مستقبل کیلئےدعاگو ہے۔۔