Friday, May 3, 2024

ختم نبوت کامعاملہ نواز شریف نے پیدا کیا ،شیخ رشید

ختم نبوت کامعاملہ نواز شریف نے پیدا کیا ،شیخ رشید
December 27, 2017

ڈیرہ غازی خان ( 92 نیوز) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا کہ ختم نبوت کامعاملہ نواز شریف نے پیدا کیا ہے ۔

ڈی جی خان میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ختم نبوت کی شق میں غلطی نہیں ہوئی ۔ سازش کے تحت جان بوجھ کر تبدیلی کی گئی ہے ۔

شیخ رشید نے مزید کہا کہ سابق وزیر اعظم اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ رشتے دار ہیں ۔  دونوں دھاندلی سے اقتدار میں آئے۔