Thursday, April 25, 2024

ختم نبوت معاملے پر صدر مسلم لیگ ن فیصل آباد عہدے سے مستعفی

ختم نبوت معاملے پر صدر مسلم لیگ ن فیصل آباد عہدے سے مستعفی
December 9, 2017

فیصل آباد ( 92 نیوز ) مسلم لیگ ن سٹی فیصل آباد کے صدر شرافت علی ختم نبوت کے معاملے پر مستعفی ہو گئے ۔
چیئرمین یونین کونسل چنیوٹ طاہر نواز سپرا نے اپنا استعفیٰ پیر حمید الدین سیالوی کو جمع کرادیا۔


طاہر نواز نے کہا کہ آنے والے دنوں میں استعفوں کی بوچھاڑ ہوگی ۔ختم نبوت کے معاملے پر حکومت کی بددیانتی پائی جارہی ہے۔