Friday, April 26, 2024

خانیوال : سابق ایم پی اے کا اراضی ریکارڈسنٹر پر حملہ ، ملازمین کو تشدد کا نشانہ بنایا

خانیوال : سابق ایم پی اے کا اراضی ریکارڈسنٹر پر حملہ ، ملازمین کو تشدد کا نشانہ بنایا
November 29, 2016

 خانیوال(92نیوز)خانیوال میں ن لیگ کے سابق ایم پی اے جمیل شاہ نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ  اراضی ریکارڈ سنٹر پر حملہ کر دیا اور ملازمیں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

نائنٹی ٹو نیوز نے  حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی ہےجبکہ پولیس نے ابھی تک سابق رکن صوبائی اسمبلی کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی ہے ۔