Thursday, April 25, 2024

خانپور : پرانی رنجش پر نوجوان نے لڑکی پر تیزاب پھینک دیا

خانپور : پرانی رنجش پر نوجوان نے لڑکی پر تیزاب پھینک دیا
November 27, 2016

 خانپور(92نیوز)خانپورکےعلاقےفریدآباد میں پچیس سال کی  خاتون  پرتیزاب پھینک دیا گیا۔ جاوید گجرنےرنجش کی بنا پرخاتون پر تیزاب پھینکا جس سے خاتون کےجسم کا پچاس فیصد حصہ جل گیا۔

ذرائع کے مطابق کائنات نامی لڑکی جو کہ وہاڑی کی رہائشی بتائی جاتی ہے وہ اپنے رشتہ داروں سے ملنے خانپور کے علاقے فریدآباد آئی ہوئی جہاں پر  جاوید گجر نامی شخص نے پرانی رنجش پر تیزاب پھینک دیا ۔ تیزاب کی وجہ سے لڑکی کو پچاس فیصد حصہ جل گیا جبکہ متاثرہ لڑکی کو ہسپتال داخل کرادیا گیا ہے۔