Sunday, May 12, 2024

خالد مقبول صدیقی کا استعفی، 92 نیوز نے پس پردہ سیاسی پیشرفت کا پتہ لگا لیا

خالد مقبول صدیقی کا استعفی، 92 نیوز نے پس پردہ سیاسی پیشرفت کا پتہ لگا لیا
January 12, 2020
لاہور (92 نیوز) ایم کیوایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے استعفی کیوں دیا، 92 نیوز نے پس پردہ سیاسی پیشرفت کا پتہ لگالیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی قیادت بیرسٹر فروغ نسیم کو گورنر سندھ بنانا چاہتی ہے، ایم کیوایم نے گورنر کیلئے فروغ نسیم کے نام پر اعتراض کیا تھا، خالد مقبول صدیقی نے غیر واضح انداز میں فروغ نسیم سے لاتعلقی کا اعلان کیا تھا۔