Saturday, September 7, 2024

خاتون اول بشریٰ بی بی کا لاہور کے شیلٹر ہوم کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا

خاتون اول بشریٰ بی بی کا لاہور کے شیلٹر ہوم کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
December 1, 2018
لاہور ( 92 نیوز ) خاتونا ول بشریٰ بی بی نے لاہور میں شیلٹر ہوم کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ بشریٰ بی بی  نے  شیلٹر ہوم کے دورے کے دوران  حکام کوتعمیراتی کام جلد سے جلد مکمل کرنے  کی ہدایت بھی کی ۔ بشری ٰ بی بی کی دوست فرح خان بھی ان کے ہمراہ تھیں ۔ خاتون اول نے  شیلٹر ہوم کے دورے کے بعد داتا دربار صاحب ؒ حاضری بھی دی ۔