Friday, March 29, 2024

حیدرآباد، ن لیگ سنگھ کونسل ورکرز اجلاس کے فیصلوں کیخلاف کارکنوں کا احتجاج

حیدرآباد، ن لیگ سنگھ کونسل ورکرز اجلاس کے فیصلوں کیخلاف کارکنوں کا احتجاج
April 29, 2018
حیدرآباد ( 92 نیوز) حیدرآبادمیں ن لیگ  سندھ کونسل ورکرز اجلاس کے فیصلوں کے خلاف کارکنوں نے احتجاج کر دیا ۔ کارکنوں نے وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود کی گاڑی روک لی اور اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا ۔ کارکنوں نے ہاتھوں میں لوٹے اٹھا رکھے تھے اور ساتھ میں ووٹ کے ساتھ ورکرز کو بھی عزت دو کے نعرے لگائے ۔