Thursday, April 25, 2024

حیدر عباس رضوی کی 5 سالہ خود ساختہ جلا وطنی کے بعد وطن واپسی

حیدر عباس رضوی کی 5 سالہ خود ساختہ جلا وطنی کے بعد وطن واپسی
December 25, 2020

کراچی (92 نیوز) ایم کیو ایم رہنماء حیدر عباس رضوی 5 سالہ خود ساختہ جلا وطنی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔

ایم کیو ایم رہنماء حیدر عباس رضوی کی پانچ برس بعد ملکی سیاست میں واپسی ہوگئی۔ وطن واپسی پر نائنٹی ٹو نیوز سے خصوصی گفتگو میں بولے ایم کیو ایم فرشتوں کی جماعت نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ تنظیم سازی ضروری ہے، جتنے بھی مقدمات ہیں اُن کا سامنا کریں گے۔ عدالت سے انصاف کیلئے پراُمید ہیں۔