Monday, September 16, 2024

حیدر آباد سے گرفتار دہشتگرد عطاءالرحمان عرف نعیم بخاری سے متعلق مزید انکشاف سامنے آگئے

حیدر آباد سے گرفتار دہشتگرد عطاءالرحمان عرف نعیم بخاری سے متعلق مزید انکشاف سامنے آگئے
February 12, 2016
حیدرآباد(92نیوز)حیدر آباد سے پکڑے گئے دہشت گرد عطا الرحمان عرف نعیم بخاری کے متعلق مزید انکشافات سامنے آگئے ہیں ۔ دہشت گرد نے غلام محمد کے فرضی نام سے بھی شناختی کارڈ بنوایا،نائنٹی ٹو نیوز نے دہشت گرد کے شناختی کارڈ کی کاپی حاصل کر لی۔