Saturday, April 20, 2024

حکومت گوجرانوالہ میں جلسہ گاہ آنے والوں کو ماسک اور سینیٹائرز مہیا کرے گی ، شہباز گل

حکومت گوجرانوالہ میں جلسہ گاہ آنے والوں کو ماسک اور سینیٹائرز مہیا کرے گی ، شہباز گل
October 16, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) معاون خصوصی شہباز گل نے کہا حکومت گوجرانوالہ میں جلسہ گاہ آنے والوں کو پینے کا صاف پانی، ماسک اور سینیٹائرز مہیا کرے گی۔ https://twitter.com/SHABAZGIL/status/1316968035131994119?s=20 شہبازگل کا کہنا ہے کہ یہ عمران خان کی حکومت ہے۔ ہر حال میں اپنے عوام کی سہولت اور کورونا سے حفاظت کے اقدامات کریں گے۔ خاندانی کرپشن کے بچاؤ کی کوشش میں معصوم عوام استعمال ہو رہی ہے ۔