Friday, May 17, 2024

حکومت کے پاس صرف سیاسی مخالفین کو میدان سے ہٹانے کا ایجنڈا ہے ، شیری رحمان

حکومت کے پاس صرف سیاسی مخالفین کو میدان سے ہٹانے کا ایجنڈا ہے ، شیری رحمان
August 17, 2020

اسلام آباد ( 92 نیوز) سابق صدر آصف علی زرداری کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا کہ حکومت کے پاس صرف سیاسی مخالفین کو میدان سے ہٹانے کا ایجنڈا ہے ۔

عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں شیری رحمان کا کہنا تھا کہ  آخری کارکن تک پارٹی کارکن میدان میں کھڑے رہیں گے،پورا اسلام آباد شہرخار دار تاروں سے بند کر دیا گیا ہے۔