Sunday, September 8, 2024

حکومت کے خلاف یکم سے تیس اگست تک تحریک چلائی جائے گی: شیخ رشید

حکومت کے خلاف یکم سے تیس اگست تک تحریک چلائی جائے گی: شیخ رشید
July 17, 2016
لاہور(92نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ  پاناما لیکس پر حکومت کے خلاف یکم سے تیس اگست تک تحریک چلائی جائے گی ۔ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ کہ  تیس اگست کو اپوزیشن مشترکہ لائحہ عمل دے گی۔  جمہوریت کے خلاف سازش نہیں ہو رہی، تمام اپوزیشن جماعتوں کو مستعفی ہو جانا چاہیے۔