Thursday, March 28, 2024

حکومت کے خلاف تحریک کا اعلان اپوزیشن جماعتوں سےمشاورت کے بعد کریں گے : شیخ رشید

حکومت کے خلاف تحریک کا اعلان اپوزیشن جماعتوں سےمشاورت کے بعد کریں گے : شیخ رشید
August 25, 2016
ملتان(92نیوز)سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشیدکاکہناہے کہ ایم کیوایم کےقائدنے وطن عزیز کے لیے جو زبان استعمال کی    ایسی زبان کوئی شخص اپنے  ملک کے لیے استعمال نہیں کر سکتا یہ ایم کیوایم کے لیے اچھا وقت   نہیں ۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ  حکومت کے خلاف تحریک کا اعلان اپوزیشن جماعتوں سے مشاورت کے بعد جلد کریں گے۔