Sunday, September 8, 2024

حکومت کو پورے سال کا بجٹ پیش کرنےکا کوئی حق نہیں ،عمران خان

حکومت کو پورے سال کا بجٹ پیش کرنےکا کوئی حق نہیں ،عمران خان
April 26, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز )اسلام آباد ( 92 نیوز ) چیئرمین پاکستان  تحریک انصاف عمران خان نے بنی گالہ میں کارکنوں کے ساتھ خواجہ آصف کی نا اہلی کا فیصلہ سنا۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ چند دن کی حکومت کوپورے سال کا بجٹ پیش کرنے کا کوئی حق نہیں ۔ عمران خان نے  اپنے کارکنوں کو بجٹ کے موقع پر حکومت کیخلاف بھرپور احتجاج کی ہدایت کر دی ۔کپتان نے ارکان پارلیمنٹ کو بھی ایوان میں احتجاج کی ہدایت دے دی ۔