Wednesday, May 8, 2024

حکومت کا ہفتہ عشق رسول ﷺ منانے کا فیصلہ

حکومت کا ہفتہ عشق رسول ﷺ منانے کا فیصلہ
October 28, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) حکومت نے ہفتہ عشق رسول ﷺمنانے کا فیصلہ کرلیا ، وزیراعظم نے وزیر مذہبی امور کی تجویز منظور کر لی۔ جمعہ12 ربیع الاول سے 18 ربیع الاول تک ہفتہ عشق رسول منایا جائے گا۔