Friday, April 19, 2024

حکومت کا کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے 5 تا12 دسمبر ہفتہ آگاہی منانے کا اعلان

حکومت کا کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے 5 تا12 دسمبر ہفتہ آگاہی منانے کا اعلان
December 2, 2020

وزیر داخلہ اعجاز شاہ  نے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کے ہمراہ پریس  بریفنگ میں  ہفتہ آگاہی کے متعلق بتایا ۔ معاون خصوصی برائے صحت نے کہا کہ  کورونا کی دوسری لہر خطرناک ہے، عوام این سی او سی کی ہدایات پر عمل کریںہیلتھ کیئرسسٹم پر دباؤ آسکتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ عوام کو ہجوم والی جگہوں پر جانے سے اجتناب کریں  اور کورونا ایس او پیز  کا خیال رکھیں۔