Friday, March 29, 2024

حکومت کا صنعتوں کو بھی سستی گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ

حکومت کا صنعتوں کو بھی سستی گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ
November 8, 2021 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) آئی ایم ایف کی کڑی شرائط پر عملدرآمد کے تحت حکومت نے صنعتوں کو بھی سستی گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

سبسڈی کے خاتمے کی سمری وفاقی کابینہ کو ارسال کردی گئی۔ صنعتوں کو بجلی پر منتقل ہونے پر سستی بجلی دی جائے گی۔

ذرائع پٹرولیم ڈویژن کے مطابق گیس مہنگی خرید کر انڈسٹری کوسستی فراہم کرنا ممکن نہیں۔