Thursday, April 18, 2024

حکومت کا بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کا اعلان

حکومت کا بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کا اعلان
April 10, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) حکومت نے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کا اعلان کردیا۔ حکومت ، بیرون ملک ، پھنسے پاکستانیوں ، وطن واپس لانے ، اعلان ،  معید یوسف ، ٹویٹ ، اسلام آباد ، 92 نیوز معاون خصوصی برائے نیشنل سکیورٹی ڈویژن معید یوسف نے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ حکومت اپنے خرچ پر ملازمتوں سے نکالے گئے ورکرز، رہائی پانے والے قیدی اور زائرین کو واپس لائے گی۔