Wednesday, April 24, 2024

حکومت پنجاب کا میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ کی نجکاری کا فیصلہ

حکومت پنجاب کا میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ کی نجکاری کا فیصلہ
March 8, 2020
لاہور (92 نیوز) حکومت پنجاب نے میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ کی نجکاری کا فیصلہ کرلیا۔ بل پیر کے روز پنجاب اسمبلی سے منظورکرایا جائے گا۔ حکومت نے بل منظور کرانے کی خفیہ انداز میں تیاریاں شروع کردیں۔ بل کئی ماہ قبل اسمبلی میں متعارف کروایا گیا، لیکن ڈاکٹروں کی ہڑتالوں کی وجہ سے منظورنہ ہوسکا تھا۔