Saturday, April 20, 2024

حکومت پنجاب کا جے یو آئی کی ذیلی تنظیم انصارالاسلام پر پابندی لگانے کا فیصلہ

حکومت پنجاب کا جے یو آئی کی ذیلی تنظیم انصارالاسلام پر پابندی لگانے کا فیصلہ
March 9, 2021

لاہور (92 نیوز) حکومت پنجاب نے جے یو آئی کی ذیلی تنظیم انصارالاسلام پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے سمری کابینہ کمیٹی کو بھجوا دی۔

ذرائع کے مطابق انصارالاسلام پر پابندی لگانے سے متعلق سمری وزیراعلیٰ کو بھجوا دی۔ اس حوالے سے کابینہ سے منظوری لی جائے گی۔