Friday, April 19, 2024

حکومت نے ہر مسئلے کو متنازعہ بنانے کی کیوں ٹھانی ہوئی ہے ، شیری رحمان

حکومت نے ہر مسئلے کو متنازعہ بنانے کی کیوں ٹھانی ہوئی ہے ، شیری رحمان
September 29, 2020

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما  شیری رحمان نے 92 نیوز کے پروگرام صبح سویرے پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے ہر مسئلے کو متنازعہ بنانے کی کیوں ٹھانی ہوئی ہے۔

پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان کی 92 نیوز کے پروگرام صبح سویرے پاکستان میں گفتگو  کرتے ہوئے کہا کہ  بیان بازی کے ذریعے سارے مسئلے حل نہیں ہوتے ۔

 مسلم لیگ ن کے رانا تنویر حسین بولے کہ نوازشریف سرجری کرا کر واپس آجائیں گے،نوازشریف کو علاج کراکر ہی واپس آنا چاہیے۔