Saturday, April 27, 2024

حکومت نے کے الیکٹرک کا ٹیرف بڑھا دیا، فی یونٹ 2 روپے 89 پیسے تک اضافہ

حکومت نے کے الیکٹرک کا ٹیرف بڑھا دیا، فی یونٹ 2 روپے 89 پیسے تک اضافہ
October 12, 2020
کراچی (92 نیوز) کراچی کے بجلی صارفین کیلئے بری خبر، حکومت نے کے الیکٹرک کا ٹیرف بڑھا دیا۔ فی یونٹ 2 روپے 89 پیسے تک اضافہ کردیا گیا۔ حکومت ، کے الیکٹرک ، ٹیرف بڑھا دیا ، فی یونٹ ، 2 روپے 89 پیسے تک اضافہ ، اسلام آباد ، 92 نیوز حکومت کی جانب سے کے الیکٹرک کے ٹیرف میں 1 روپیہ 9 پیسے سے 2 روپے 89 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے۔ اس اضافے کے بعد کے الیکٹرک کا ٹیرف دیگر بجلی کمپنیوں کے برابر ہو گیا ہے۔ کے الیکٹرک کا ٹیرف بڑھانے کی منظوری نیپرا نے دی تھی۔