Saturday, May 4, 2024

حکومت نے  کالاباغ ڈیم منصوبے کو ماسٹر پلان میں شامل کر لیا

حکومت نے  کالاباغ ڈیم منصوبے کو ماسٹر پلان میں شامل کر لیا
January 4, 2016
  اسلام آباد(92نیوز)حکومت نے کالا باغ ڈیم منصوبے کو ماسٹر پلان میں شامل کر لیا  قومی اسمبلی میں پیش کردہ مستقبل کے ماسٹر پلان میں کالا باغ ڈیم کا 18 واں نمبر جبکہ منصوبے پرتعمیراتی کام حکومت کے فیصلے کے بعد شروع ہو گا۔