Tuesday, May 14, 2024

حکومت نے نواز شریف کی واپسی کیلئے برطانیہ کو خط لکھ دیا

حکومت نے نواز شریف کی واپسی کیلئے برطانیہ کو خط لکھ دیا
August 23, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) حکومت نے نواز شریف کی واپسی کیلئے برطانیہ کو خط لکھ دیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق خط مارچ میں ہائی کمشنر نفیس زکریا نے لکھا۔ شہزاد اکبر کہتے ہیں نواز شریف کو لانے کیلئے تمام وسائل استعمال کریں گے۔ برطانویہ کو ضمانت منسوخی سے آگاہ کردیا، واپس لانا ضمانتی شہباز شریف کی ذمہ داری ہے۔ شہباز گل کہتے ہیں پلیٹ لیٹس کم دکھانے کیلئے ای ڈی ٹی اے کیمیکل استعمال کیا گیا۔