Tuesday, April 16, 2024

حکومت نے میجر جنرل افتخار حسن چودھری کو ڈی جی رینجرز سندھ تعینات کردیا

حکومت نے میجر جنرل افتخار حسن چودھری کو ڈی جی رینجرز سندھ تعینات کردیا
February 19, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی حکومت نے میجر جنرل افتخار حسن چودھری کو ڈی جی رینجرز سندھ تعینات کردیا۔

میجر جنرل افتخار حسن چودھری کا تعلق پاک فوج کی آرٹلری کور سے ہے، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔