Tuesday, April 16, 2024

حکومت نے مدت پوری نہ کی تو یہ ن لیگ کی ناکامی ہوگی، بلاول بھٹو

حکومت نے مدت پوری نہ کی تو یہ ن لیگ کی ناکامی ہوگی، بلاول بھٹو
January 6, 2018

لاہور ( 92 نیوز ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر حکومت مدت پوری نہ کر سکی تو یہ ناکامی نون لیگ کی ہو گی ۔  حکومت نیب کے ذریعے سیاسی مخالفوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔

بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں بھٹو لیگیسی فاونڈیشن کے چئیرمین بشیر ریاض  کی ان کے گھر میں عیادت کی ۔ بختاور بھٹو زرداری بھی بلاول بھٹو کے ہمراہ تھیں ۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ اگر عمران کی شادی کی خبر درست ہے تو انہیں مبارک ہو ۔