Friday, April 19, 2024

حکومت نے غریب عوام پر پٹرول بم گرا دیا، وفاقی بجٹ پیش کرنے کی ضرورت نہیں: خورشید شاہ

حکومت نے غریب عوام پر پٹرول بم گرا دیا، وفاقی بجٹ پیش کرنے کی ضرورت نہیں: خورشید شاہ
June 1, 2015
اسلام آباد (92نیوز) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ا ضافہ غریب عوام پر ظلم ہے، بجٹ سے پہلے بجٹ پیش کر کے عوام پر پٹرول بم گرایا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے بعد 5 جون کو وفاقی بجٹ پیش کرنے کی ضرورت نہیں۔