Friday, March 29, 2024

حکومت نے رجسٹرار پی ایم ڈی سی کو آفس میں بیٹھنے کی اجازت دیدی

حکومت نے رجسٹرار پی ایم ڈی سی کو آفس میں بیٹھنے کی اجازت دیدی
March 30, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی حکومت نے رجسٹرار پی ایم ڈی سی کو آفس میں بیٹھنے کی اجازت دیدی۔ رجسٹرار پی ایم ڈی سی اپنے دفتر پہنچ گئے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ایم ڈی سی کی بحالی سے متعلق توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ وفاقی حکومت نے پی ایم ڈی سی فوری سیل کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے رجسٹرار پی ایم ڈی سی کو آفس میں بیٹھنے کی اجازت دیدی گئی جس پر رجسٹرار پی ایم ڈی سی اپنے دفتر پہنچ گئے۔