Friday, April 19, 2024

حکومت نے بھارتی دہشتگرد کلبھوشن کے حق میں قانون بھی منظور کرا لیا

حکومت نے بھارتی دہشتگرد کلبھوشن کے حق میں قانون بھی منظور کرا لیا
November 17, 2021 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) حکومت نے بھارتی دہشتگرد کلبھوشن کے حق میں قانون بھی منظور کرا لیا۔

بھارتی دہشتگرد کلبھوشن یادیو کیس سے متعلق عالمی عدالت انصاف نظرثانی و غور مکرر بل بھی منظور کرلیا گیا۔

اسلام آباد میں رفاہی اداروں کی رجسٹریشن، اسٹیٹ بینک بینکنگ سروسز بل پاس جبکہ نیشنل کالج آف آرٹس انسٹیٹیوٹ بل اور مسلم فیملی لاز ترمیمی آرڈیننس بل منظور کرلیا گیا۔

انسداد زنا بالجبر تحقیقات و سماعت بل بھی منظور کیا گیا، علی ظفر نے ترامیم واپس لے لیں، ملائیکہ بخاری کی ترامیم شامل کرلی گئیں۔