Monday, May 20, 2024

حکومت نے ایل پی جی کی قیمتوں میں دس روپے فی کلو اضافہ کر دیا

حکومت نے ایل پی جی کی قیمتوں میں دس روپے فی کلو اضافہ کر دیا
October 4, 2017

اسلام آباد (92 نیوز) مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک اور بوجھ حکومت نے ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمتوں میں دس روپے  فی کلو اضافہ کر دیا۔

اب نئے حکومتی ریٹ کے مطابق ملک بھر میں گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 110 روپے جبکہ کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 440 روپے اضافہ ہو گیاہے۔