Thursday, April 18, 2024

حکومت نے انتخابات سے قبل پی آئی اے فروخت کرنے کا منصوبہ بنا لیا

حکومت نے انتخابات سے قبل پی آئی اے فروخت کرنے کا منصوبہ بنا لیا
January 14, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز ) حکومت نے ایک اور قومی ادارہ بیچنے کی ٹھان لی ۔ عام انتخابات سے پہلے پی آئی اے کو فروخت کرنے کا منصوبہ بنا لیا۔

وزیر نجکاری دانیال عزیز کے مطابق منصوبہ جلد کابینہ اجلاس میں پیش ہوگا ۔ ایئرلائنز ہوٹلز اور دیگر شعبوں  کو الگ کرنے پر توجہ دی جائے گی ۔