Sunday, April 28, 2024

حکومت نے آف شور کمپنیوں کیلئے ٹیکس ایمنسٹی سکیم تیارکرلی

حکومت نے آف شور کمپنیوں کیلئے ٹیکس ایمنسٹی سکیم تیارکرلی
January 2, 2017

اسلام آباد(92نیوز)وفاقی حکومت نےآف شورکمپنیوں کےلیےٹیکس ایمنسٹی تیارکرلی ہے ۔ آف شورکمپنیوں کوگوشواروں میں ظاہرکرنےپرٹیکس ایمنسٹی کی تجویز سامنے آ گئی۔ ایف بی آر حکام کے مطابق  آ ف شورکمپنی ظاہرکرنےوالوں پرصرف 5فیصدٹیکس لاگوکیاجائے گا جبکہ بیرون ملک چھپائی گئی دولت ظاہرکرنےپرٹیکس ایمنسٹی سکیم دینےکی تجویز بھی زیرغور ہے۔