Tuesday, April 23, 2024

حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کا اجلاس آج ہوگا

حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کا اجلاس آج ہوگا
November 8, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کا اجلاس آج ہوگا، ملک کی سیاسی صورتحال اور آئندہ کی حکمت عملی پر مشاورت کی جائے گی۔ اجلاس میں 22 نومبر کو پشاور میں ہونے والے پی ڈی ایم جلسے پر بھی غور کیا جائے گا، بلاول بھٹو کے نوازشریف سے متعلق بیان پر بھی بات ہوگی۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کے بیانات کے بعد کی صورتحال پر اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کی جانب سے آج متفقہ مؤقف سامنے آئے گا۔