Sunday, September 8, 2024

حکومت سندھ کے لاڈلے شاذرشمعون کے گرد گھیرا تنگ

حکومت سندھ کے لاڈلے شاذرشمعون کے گرد گھیرا تنگ
July 2, 2016
کراچی(92نیوز)حکومت سندھ کے آنکھ کے تارے شاذرشمعون کے ستارے گردش میں  آگئے ہیں کھربوں روپے کی زمینوں کی بندربانٹ کے ماسٹر مائنڈ شاذر شمعون کیخلاف گھیراتنگ کر دیا گیا ہے۔ چیف سیکرٹری سندھ نے شمعون کے ریڈوارنٹ کیلئے وفاقی حکومت سے رابطہ کر لیا ہے۔