Thursday, May 2, 2024

حکومت بھی نواز شریف کی اور اپوزیشن بھی ، آصف زرداری

حکومت بھی نواز شریف کی اور اپوزیشن بھی  ، آصف زرداری
January 3, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز ) حکومت بھی نوازشریف کی اور اپوزیشن بھی ۔ انہیں خود ہی نہیں پتہ کہ کیا ہورہا ہے ۔

آصف زرداری نے سابق وزیراعظم کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ میاں صاحب نے چار سال سے راز نہیں بتائے اب پتہ نہیں کیا کررہے ہیں۔

سابق صدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اللہ نواز شریف کا عمرہ قبول فرمائے لیکن ان کی دعا قبول نہیں ہوئی۔