Saturday, April 20, 2024

حکومت بلوچستان نے شہریوں کے ناک اور منہ ڈھانپنے کو لازمی قرار دیدیا

حکومت بلوچستان نے شہریوں کے ناک اور منہ ڈھانپنے کو لازمی قرار دیدیا
April 18, 2020
کوئٹہ (92 نیوز) حکومت بلوچستان نے شہریوں کے ناک اور منہ ڈھانپنے کو لازمی قرار دیدیا۔ ترجمان صوبائی حکومت کے مطابق شہری ہر صورت ماسک کا استعمال کریں۔ کسی بھی کپڑے، مفلر یا چادر سے بھی منہ ڈھانپنا ضروری ہو گا۔ ترجمان کے مطابق خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ ناک اور منہ ڈھانپنے سے کورونا وائرس کے پھیلاﺅ میں مدد ملے گی۔