Tuesday, April 16, 2024

حکومت اورسیز پاکستانیوں کی ہر ممکن مدد جاری رکھے گی، وزیراعظم

حکومت اورسیز پاکستانیوں کی ہر ممکن مدد جاری رکھے گی، وزیراعظم
July 18, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں کہ حکومت اورسیز پاکستانیوں کی ہر ممکن مدد جاری رکھے گی۔ https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1284387893876842497?s=20 وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کا وعدہ پورا کردیا ہے، دنیا میں سفری مشکلات کے باوجود پاکستانیوں کو واپس لائے۔ انہوں نے مزید لکھا کہ اب تک 2 لاکھ 50 ہزار بیرون ملک پھنسے پاکستانی اور ورکرز کو وطن واپس لاچکے ہیں۔