Monday, May 13, 2024

حکومت اور ٹی ایل پی معاہدے پر مکمل عملدرآمد ہو چکا ہے ، فواد چودھری

حکومت اور ٹی ایل پی معاہدے پر مکمل عملدرآمد ہو چکا ہے ، فواد چودھری
April 23, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے حکومت اور ٹی ایل پی معاہدے پر مکمل عملدرآمد ہو چکا ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے ٹویٹ میں کہا قومی اسمبلی میں قرارداد پیش ہو چکی۔ گرفتار لوگ رہا کر دئیے گئے۔ ملک میں احتجاج کا سلسلہ ختم ہو چکا۔ انہوں نے کہا ن لیگ یا پیپلزپارٹی قرارداد لانا چاہتی ہیں تویہ انکا حق ہے۔ حکومت کا اس سے کوئی لینا دینا نہیں۔