Thursday, May 9, 2024

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سو فیصد ڈائیلاگ ہونا چاہیے، فواد چودھری

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سو فیصد ڈائیلاگ ہونا چاہیے، فواد چودھری
November 13, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر فواد چودھری حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ڈائیلاگ کے حامی، کہتے ہیں کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سو فیصد ڈائیلاگ ہونا چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ حکومت اور اپوزیشن ڈائیلاگ میں این آر او اور کیسز پر کوئی ڈائیلاگ نہیں ہوسکتا۔ انہوں نے مزید کہا کہ احتساب کے عمل کو کمزور کرنے پر ڈائیلاگ نہیں ہو سکتا۔ باپ کچھ اور کہہ رہا ہے اور بیٹی کچھ اور کہہ رہی ہے۔