Monday, May 20, 2024

حکومت اور اپوزیشن نے چیئرمین نیب کیلئے تین ، تین نام تجویز کر لئے

حکومت اور اپوزیشن نے چیئرمین نیب کیلئے تین ، تین نام تجویز کر لئے
October 4, 2017

اسلام آباد ( 92 نیوز )حکومت اور اپوزیشن نے چیئرمین نیب کے لئے 3، تین نام تجویز کر لئے۔حکومت نے جسٹس (ر)رحمت جعفری،جسٹس (ر)چودھری اعجاز اور آفتاب سلطان کے نام تجویز کئے ۔
اپوزیشن کی جانب سے جسٹس (ر) فقیر کھوکھر ، جسٹس (ر) جاوید اقبال اور اشتیاق احمد کے نام پیش کئے گئے ۔
پی ٹی آئی کے رہنما نے اپوزیشن کی جانب سے پیش کئے گئے تمام ناموں کو مسترد کر دیا ۔