Saturday, May 18, 2024

حکمران مسائل کی شکار ملکی معیشت کو سنبھالیں، جہانگیر ترین

حکمران مسائل کی شکار ملکی معیشت کو سنبھالیں، جہانگیر ترین
December 24, 2021 ویب ڈیسک

چنیوٹ (92 نیوز) جہانگیر خان ترین کا کہنا ہے حکمران مسائل کی شکار ملکی معیشت کو سنبھالیں۔

 ناساز معاشی حالات پر وزیر اعظم کے پرانے ساتھی جہانگیر خان ترین بھی بول پڑے۔ رجوعہ سادات میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا عوام جتنی تکلیف میں آج ہے پہلے نہیں تھی۔

 انہوں نے حکومتی پالیسیوں پر جواب دینے سے گریز کیا اور کہا حالات کی بہتری کے لیئے دعاگو ہوں۔