حنیف عباسی اپنے زخم چاٹ رہے ہیں ، علیم خان
لاہور ( 92 نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان نے حنیف عباسی کے بیان کے رد عمل پر کہا ہے کہ حنیف عباسی اپنے زخم چاٹ رہے ہیں ۔کیاعمران خان کیس میں حنیف عباسی کی تسلی نہیں ہوئی ۔
علیم خان نے مزید کہا کہ دو نمبری کرنے والے ہمیں دیانتداری نہ سمجھائیں ۔ کل جو بھی کہا اس پر قائم ہیں اور ہر کرپٹ انسان کا احتساب ہوگا۔