Monday, May 20, 2024

حلف نامے میں تبدیلی ،ن لیگ کے 45ارکان کا پارٹی ٹکٹ پر الیکشن نہ لڑنے کا عندیہ

حلف نامے میں تبدیلی ،ن لیگ کے 45ارکان کا پارٹی ٹکٹ پر الیکشن نہ لڑنے کا عندیہ
October 4, 2017

اسلام آباد ( 92 نیوز ) کاغذات نامزدگی کے ختم نبوت حلف میں تبدیلی،ن لیگ میں گروپنگ کا انکشاف ، 45ارکان کا ختم نبوت کے معاملہ پر صورتحال بحال نہ ہونے کی صورت میں نون لیگ کی ٹکٹ پر الیکشن نہ لڑنے کا عندیہ ۔اعلیٰ عدالت سے ترامیم کے خلاف فیصلہ آگیا تو اتحادی مذہبی حلقے بھی حکومت کا ساتھ نہیں دیں گے ۔