Friday, May 10, 2024

حق پر ڈٹے رہنا اور ظلم سہنا بزدل لوگوں کا کام نہیں، مریم نواز

حق پر ڈٹے رہنا اور ظلم سہنا بزدل لوگوں کا کام نہیں، مریم نواز
January 30, 2021

لاہور (92 نیوز) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا، حق پر ڈٹے رہنا اور ظلم سہنا بزدل لوگوں کا کام نہیں۔

اُنہوں نے اپنے ٹویٹ پیغام میں لکھا کہ عوامی نمائندوں پر الزامات اور بہتان تراشی کرنا آسان ہے، مگر اس کا بھی ایک یوم حساب ہے۔ سازشیوں کو بےنقاب کرنے کے قدرت کے اپنے طریقے ہیں۔