Friday, April 19, 2024

حسنی مبارک کو مظاہرین کے قتل کیس میں بری کردیا گیا

حسنی مبارک کو مظاہرین کے قتل کیس میں بری کردیا گیا
March 2, 2017
  قاہرہ (ویب ڈیسک)مصری عدالت نے حسنی مبارک کو مظاہرین کے قتل کیس میں بری کردیا ہے۔  سابق صدر کو دو ہزار بارہ میں عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی ۔واضح رہے کہ  دو ہزار گیارہ میں عرب اسپرنگ کے موقع پر حسنی مبارک پر سیکڑوں مظاہرین کو قتل کرانے کا الزام تھا۔