Sunday, September 8, 2024

حساس اداروں کی کارروائی میں افغان انٹیلی جنس کے 4اہلکار گرفتار

حساس اداروں کی کارروائی میں افغان انٹیلی جنس کے 4اہلکار گرفتار
January 15, 2016
کراچی(92نیوز)حساس ادارےاورپولیس  نے ویسٹ رینج میں مشترکہ چھاپے مار کر افغان انٹیلی جنس کے4اہلکار پکڑ لیے۔ تفصیلات کےمطابق حساس ادارےاورپولیس  نے ویسٹ رینج میں مشترکہ چھاپے مار کر افغان انٹیلی جنس کے4اہلکار پکڑ لیے۔ اہلکاروں کے بھارت سے روابط کا بھی انکشاف ہوا ہے ۔